Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

آئی ایم ایف کا ساورن ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on آئی ایم ایف کا ساورن ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خودمختار ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کر دی۔

آئی ایم ایف نے پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ کو مکمل طور پر فعال بنانے کیلئے  سخت شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان شرائد میں ان شرائط کے تحت خودمختار ویلتھ فنڈ کو کسی بھی صورت میں قرض لینے یا ادھار حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ساورن ویلتھ فنڈ سے قرضوں کی  ضمانتیں فراہم کرنے یا اثاثے گروی رکھنے کی ممانعت ہو، ساورن ویلتھ فنڈ سے سرکاری یا نجی اداروں یا افراد کو قرض دینے پر پابندی ہو گی۔

اسی طرح اس فنڈ کو مالیاتی اثاثے حاصل کرنے اور مالیاتی اداروں یا سرکاری ملکیتی اداروں سے کسی قسم کی سرمایہ کاری یا معاونت لینے سے روکنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Terrible explosion at fireworks factory in China, 26 people killed, dozens injured
Previous

چین میں آتش بازی کے کارخانے میں خوفناک دھماکا، 26 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Next

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme