Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق: پاکستان کا فتح میزائل سسٹم کا تجربہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق: پاکستان کا فتح میزائل سسٹم کا تجربہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم

اسلام آباد:  معرکہ حق میں پاکستان نے فتح میزائل سسٹم کا شاندار تجربہ کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم کیا۔

پاکستان نے گزشتہ سال 5 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت فتح میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کی دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کر دیا۔

بھارت کے دھمکی آمیز بیانات کے جواب میں پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ وہ ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

فتح میزائل زمین سے زمین تک 120 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس کامیاب تجربے کے دوران جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کی بھی توثیق کی گئی۔

اس کامیابی کے ذریعے پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا کہ پاک فوج دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا مؤثر جواب دینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

عالمی ماہرین کے مطابق پاکستان نے پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں دشمن کے مذموم عزائم کو بروقت بھانپتے ہوئے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے بھارت کو واضح تنبیہ کر دی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اسٹرٹیجک اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں

Next

مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme