Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

بجٹ میں آٹو سیکٹر کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on بجٹ میں آٹو سیکٹر کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نئی آٹو پالیسی اور بجٹ میں آٹو سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجاویز سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق آٹو سیکٹر کےلیے اضافی کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی تجویز ہے۔ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت ڈیوٹیز میں مرحلہ وار کمی کی جائے گی۔

بیٹری الیکٹرک کے ساتھ دیگر نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کو بھی پالیسی میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔ ہائبرڈ گاڑیوں کے پارٹس پر 5 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کرنے اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کر کے 9 فیصد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

آٹو پارٹس پر کسٹم ڈیوٹی 5 فیصد، اسمبلڈ یونٹس پر 10 فیصد مقرر کرنے کی تجویز ہے، سی کے ڈی کٹس پر 5 سے 10 فیصد تک کسٹم ڈیوٹی مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

الیکٹرک بائیک، رکشوں، گاڑیوں کو بعض ڈیوٹی شرائط سے استثنی دینے کی سفارش ہے، مقامی اسمبل ای وی گاڑیوں کو درآمدی مکمل تیار گاڑیوں پر ترجیحی تحفظ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

مقامی طور پر تیار گاڑیوں کیلئے نیشنل ایوریج ٹیرف 6 فیصد سے کم رکھنے، پیٹرول پر چلنے والی مکمل تیار درآمدی گاڑیوں پر  ٹیرف  میں مرحلہ وار کمی کی تجویز ہے۔ حکومت کی جانب سے آٹو سیکٹر مراعات کو مرحلہ وار نارمل رجیم میں منتقل کرنے کا پلان ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3 ماہ کا موسمیاتی آؤٹ لک بھی جاری

Next

مریم نواز کا سپیکر ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme