Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

UAE strongly condemns Iran's missile and drone attacks, reserves right to retaliate
دنیا

ایران کے میزائل و ڈرون حملوں پر یو اے ای کی سخت مذمت، جوابی کارروائی کا حق محفوظ قرار

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران کے میزائل و ڈرون حملوں پر یو اے ای کی سخت مذمت، جوابی کارروائی کا حق محفوظ قرار

متحدہ عرب امارات نے ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے انہیں “خطرناک اشتعال انگیزی” قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے بھرپور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

اماراتی وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے نہ صرف ناقابلِ قبول ہیں بلکہ بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی بھی ہیں۔ بیان کے مطابق ملک کے دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے داغے گئے 15 میزائلوں اور ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا، جبکہ ایک ڈرون سمندر میں جا گرا۔

حکام کے مطابق دو ڈرونز صنعتی علاقے فجیرہ میں واقع آئل تنصیب پر آ گرے، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔ اس واقعے میں تین غیر ملکی شہری زخمی ہوئے، جن کا تعلق بھارت سے بتایا گیا ہے۔

دوسری جانب ایرانی سرکاری میڈیا نے ایک سینیئر اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا یو اے ای پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، تاہم اس بیان کی مزید تفصیلات یا ذمہ دار شخصیت کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
India suspends sale of chicken and eggs after bird flu outbreak; thousands of birds destroyed
Previous

بھارت میں برڈ فلو پھیلنے کے بعد چکن اور انڈوں کی فروخت معطل؛ ہزاروں پرندے تلف

US poll questions Trump's competence, public opinion divided
Next

امریکی سروے میں ٹرمپ کی اہلیت پر سوالات، عوامی رائے منقسم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme