Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کمیٹی کا پہلا اجلاس، سی ڈی اے سے تفصیلات طلب

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کمیٹی کا پہلا اجلاس، سی ڈی اے سے تفصیلات طلب

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیرِ مملکت داخلہ طلال چودھری بھی اجلاس میں شریک ہوئے،کمیٹی نے چیرمین سی ڈی اے سے ون کانسٹی ٹیوشن پر تفصیلات طلب کر لیں ۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی کے پہلے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف، ممبر سٹیٹ زمان وٹو بھی موجود تھے جب کہ چیئرمین سی ڈی اے نے ون کانسٹیٹیوشن کے حوالے سے فیکٹس کمیٹی کے سامنے رکھے۔

اِسی طرح کمیٹی نے کل بھی سی ڈی اے سے معاملے پر بریفنگ طلب کر لی، شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے کے بعد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے متاثرین کو اُن کے نمائندوں کے ذریعے سنا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرنے سے پہلے تمام تر قانونی اور تکنیکی نکات کا جائزہ لے گی، کمیٹی اسلام آباد ہائی کورٹ کے تحریری فیصلے سے آگاہ ہے۔

دوسری جانب سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور سیکرٹری کامرس بطور رکن کمیٹی میں شریک ہوئے، کمیٹی نے جلد از جلد رپورٹ مرتب کرنے کا عزم کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

خوارج کا پاک فوج کی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام ، 7 افراد زخمی

Next

کئی ماہ عدالتی فیصلے محفوظ رکھنے، سنانے سے قبل لیک ہونے کیخلاف بڑا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme