Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 245 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 954 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 63 ہزار 948 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 994 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کے فیصلہ کے بعد ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 1.71 فیصد اضافہ ہوا، ملائیشیا کے فٹسی برسا انڈیکس میں 0.43 فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی، جبکہ جاپان کے نکی انڈیکس میں 0.38 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تھائی لینڈ سیٹ انڈیکس میں 0.13 فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.11 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن، بھارتی، انڈونیشین عملے کوامداد فراہم

Next

معرکہ حق قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی جیت ہے: سرفراز بگٹی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme