Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب میں تعلیمی نصاب مرحلہ وار تبدیل کرنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب میں تعلیمی نصاب مرحلہ وار تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نرسری سے بارہویں جماعت کا نصاب دو فیزمیں تبدیل کیا جائے گا۔

پہلے فیز میں نرسری سے پانچویں جماعت کا نصاب تبدیل ہوگا، دوسرے فیز میں چھٹی سےبارہویں جماعت کا نصاب تبدیل کیا جائے گا۔ پرائمری نصاب سے مختلف موضوعات کو کم کیا جائے گا، نصاب میں جدت اورماحولیات پرموضوعات کو شامل کرنے پرغور جاری ہے۔

سی ای اوپیکٹا موسیٰ علی بخاری کا کہنا ہے کہ نصاب میں تبدیلی کےلیے وقت درکار ہے، نئےنصاب کوآئندہ تعلیمی سال نافذ کرنا قبل ازوقت ہے۔

موسیٰ علی بخاری نے کہا کہ پنجاب کے نصاب میں طلبا پر بوجھ زیادہ ہے، عالمی سطح پر پہلی جماعت میں ایک سے 20 تک گنتی سکھائی جاتی، پاکستان میں پہلی جماعت میں ایک سے100تک گنتی سکھائی جاتی، نصاب کوعالمی سطح پر لے کر جائیں گے تاکہ طلبا بہتر طریقےسے پڑھ سکیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لوڈشیڈنگ و مہنگے ایندھن کے باعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا

Next

پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme