Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

نائب وزیراعظم کا سفارتکاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعادہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on نائب وزیراعظم کا سفارتکاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اردن کے ہم منصب ایمن صفادی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ایمن صفادی نے خطے میں کشیدگی کم کرانے کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے فریقین کے درمیان تعمیری روابط کو فروغ دینے کیلئے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا۔

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اردن کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایمن صفادی نے امن مذاکرات اور علاقائی استحکام کے لیے جاری کوششوں کی تعریف کی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کاعزم بھی دہرایا۔

ترجمان کے مطابق دوران گفتگو دوطرفہ اور کثیر جہتی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ پاکستان اور اردن کے نائب وزرائے اعظم نے ایک دوسرے سے قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی پورٹ پر جہازوں کی مسلسل آمدورفت تجارت میں بہتری کا اشارہ قرار

Next

وزیراعظم کی پی ایس ایل فائنل کا میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم آمد

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme