Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ہمارا ملک عام نہیں بلکہ اپنی نوعیت کا واحد ملک ہے،طارق فضل چوہدری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on ہمارا ملک عام نہیں بلکہ اپنی نوعیت کا واحد ملک ہے،طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک عام نہیں بلکہ اپنی نوعیت کا واحد ملک ہے، منفرد مقام کی وجہ سے دوست بھی ہیں اور دشمن بھی ہیں۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنے منفرد جغرافیائی اور تزویراتی مقام کی وجہ سے دنیا میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اسی اہمیت کے باعث ہمیں جہاں دوستوں کی حمایت حاصل ہے، وہیں ملک دشمن عناصر کی سازشوں کا بھی سامنا ہے۔ ان ساشوں کو ناکام بنانے کیلئے قومی اتحاد ناگزیر ہے۔

طارق فضل چوہدری نے کہا کہ دہشتگردوں کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ انتہا پسندانہ سوچ کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم نےملک کو اکٹھا رکھتے ہوئے سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔ دروازے پر گارڈز کھڑے کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ترقی کے جس راستے پر گامزن ہے، اس سے تمام سازشوں کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امن کی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ حکومت کی اولین ترجیح اگلی نسل کو پہلے سے زیادہ محفوظ اور بہتر پاکستان فراہم کرنا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اےڈی بی کا پاورگرڈ اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان

Next

کراچی پورٹ پر جہازوں کی مسلسل آمدورفت تجارت میں بہتری کا اشارہ قرار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme