Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Iranian oil tanker evades US ships and reaches Far East, raising concerns in maritime circles
دنیا

ایرانی آئل ٹینکر امریکی جہازوں کو چکمہ دے کرمشرق بعید پہنچ گیا، بحری حلقوں میں تشویش

By FARHAN.YOUNAS1992
May 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایرانی آئل ٹینکر امریکی جہازوں کو چکمہ دے کرمشرق بعید پہنچ گیا، بحری حلقوں میں تشویش

ایران کا ایک بڑا آئل ٹینکر مبینہ طور پر امریکی بحری نگرانی اور ٹریکنگ سسٹمز کو چکمہ دیتے ہوئے بحفاظت مشرق بعید کے سمندری علاقوں تک پہنچ گیا ہے، جس پر عالمی بحری و توانائی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

میرین مانیٹرنگ رپورٹس کے مطابق National Iranian Tanker Company کا ویری لارج کروڈ کیریئر (VLCC) “HUGE” (IMO: 9357183) ایک ہفتہ قبل Sri Lanka کے قریب آخری بار دیکھا گیا تھا، جس کے بعد اس کی نقل و حرکت خفیہ ہو گئی تھی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ٹینکر اس وقت Lombok Strait سے گزرتے ہوئے Riau Islands کی جانب بڑھ رہا ہے، جو عالمی بحری تجارت کے اہم راستوں میں شمار ہوتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جہاز پر تقریباً 19 لاکھ بیرل خام تیل موجود ہے، جس کی مالیت لگ بھگ 22 کروڑ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ یہ مقدار عالمی منڈی میں خاصی اہمیت رکھتی ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب ایران پر عائد پابندیوں کے باعث اس کی تیل برآمدات مسلسل نگرانی میں رہتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹینکر کی جانب سے ٹریکنگ سسٹمز سے بچنے کے لیے ممکنہ طور پر جدید تکنیکی طریقے استعمال کیے گئے، جیسے کہ آٹومیٹک آئیڈنٹیفیکیشن سسٹم (AIS) کو عارضی طور پر بند کرنا یا روٹ میں غیر متوقع تبدیلیاں، جس کے باعث اس کی درست لوکیشن کچھ عرصے تک معلوم نہ ہو سکی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
US makes new appointments to Iran negotiation team, two-phase proposals under consideration
Previous

امریکا نے ایران مذاکراتی ٹیم میں نئی تقرری کر دی، دو مرحلوں پر مشتمل تجاویز زیر غور

Trump strongly reacts to Iran's new proposal, calls approval "difficult"
Next

ٹرمپ کا ایران کی نئی تجویز پر سخت ردعمل، منظوری “مشکل” قرار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme