Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Saudi Arabia lifts 15-year-old age limit for Hajj after hours
دنیا

سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی چند گھنٹوں بعد واپس لے لی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی چند گھنٹوں بعد واپس لے لی

سعودی عرب نے حج کے لیے عازمین کی کم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم یہ پابندی چند گھنٹوں بعد ہی واپس لے لی گئی۔

ابتدائی طور پر نئی پالیسی کے تحت اعلان کیا گیا تھا کہ 15 سال سے کم عمر افراد کو حج کی ادائیگی کے لیے مملکت آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے ترجمان نے بھی بیان جاری کیا تھا کہ 3 مئی 2026 سے کم عمر عازمین کو حج پروازوں میں سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ 27 مئی 2026 تک 15 سال کی عمر مکمل نہ کرنے والے عازمین کے حج ویزے منسوخ تصور ہوں گے، جبکہ ایئرپورٹس کو ہدایت کی گئی تھی کہ ایسے مسافروں کو سفر سے روک دیا جائے۔

تاہم بعد ازاں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ سعودی حکومت نے یہ فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

نئی اپڈیٹ کے مطابق اب سابقہ پالیسی بحال کر دی گئی ہے، جس کے تحت 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچے حج کے لیے اہل ہوں گے۔

پی اے اے کے مطابق 15 سال کی پابندی کے باعث مسترد کیے گئے ویزوں کو دوبارہ پراسیس کیا جائے گا، جس سے متاثرہ عازمین کو ریلیف ملے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے

Hyderabad Kingsmen fast bowler Mohammad Ali fined 10 percent of match fee
Next

حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme