Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے

ترجمان دفتر خارجہ نےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سےمتعلق ریمارکس مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی اور دراندازی پر پاکستان کا موقف واضح کر دیا۔

ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کی سوشل میڈیا پوسٹ پرردعمل دیتے ہوئےکہا ہےکہ پاک افغان سرحد سےمتعلق یک طرفہ ریمارکس زمینی حقائق سے لاعلمی ظاہر کرتے ہیں۔

ترجمان کےمطابق پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت مارچ میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا تاہم اس کےباوجودسرحدپارسےجارحیت اور دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششیں بلا روک ٹوک جاری رہیں۔

انہوں نےکہاکہ افغان طالبان کی جانب سےپاکستان پربلااشتعال حملے کیےجارہےہیں جبکہ ان کی حمایت یافتہ بھارتی پراکسیزملک کے اندردہشت گردی میں ملوث ہیں،ترجمان کےمطابق ان حملوں میں اب تک پندرہ عام شہری شہید اورچوراسی زخمی ہوچکے ہیں،پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف افغان طالبان کی پوسٹوں اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا اور مؤثر جواب دیا۔

ترجمان نےمزیدکہاکہ پاکستان نے افغانستان کی جانب سےدراندازی کی متعدد کوششیں بھی ناکام بنائیں جبکہ شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان دعوے قابل اعتبار نہیں،ایسے غیر ضروری ریمارکس دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو نظرانداز کرتے ہیں اورمتوازن ومعروضی مؤقف پیش نہیں کرتے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو بہتر طور پر سمجھنے کی ضرورت ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی

Saudi Arabia lifts 15-year-old age limit for Hajj after hours
Next

سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی چند گھنٹوں بعد واپس لے لی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme