Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمدکی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا،قانونی نوٹس صدر،وزیراعظم اوروفاقی وزیر قانون کوبھجوایاگیا،قانونی نوٹس قانون دان اظہر صدیق کی جانب سے بھجوایاگیاہے۔

مراسلے کےمتن میں کہاگیاکہ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیراحمد کی مدت ملازمت میں توسیع غیرقانونی اورغیرآئینی ہےتوسیع کا فیصلہ شفافیت اور میرٹ کے برعکس ہے۔

چیئرمین نیب کی توسیع سپریم کورٹ کے طے کردہ ‘فٹ اینڈ پراپر پرسن’معیار کی خلاف ورزی ہے۔حکام توسیع کےلیےقانونی جواز اورمیرٹ سے متعلق مواد فراہم کرنے میں ناکام رہے۔توسیع کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل چار،نو اور انیس اے کے تحت حاصل بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔عوامی عہدوں پر تعیناتیاں ایگزیکٹو کی پسند ناپسند کے بجائے قانون کے مطابق ہونی چاہئیں۔

چیئرمین نیب کی مدت میں اضافہ انسداد بدعنوانی سےمتعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کے بھی خلاف ہے۔5 مارچ 2026 کوتوسیع کےحوالے سےجاری ہونےوالےنوٹیفکیشن کو فوری واپس لیاجائے،مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں توسیع کے خلاف اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کا 60 کروڑ ڈالر کا مالیاتی اصلاحاتی پروگرام تاخیر کا شکار

Next

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme