Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi visits Pakistan, important diplomatic activities expected
دنیا

سفارت کاری کا راستہ کھلا، مگر امریکا کو رویہ بدلنا ہوگا، عباس عراقچی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on سفارت کاری کا راستہ کھلا، مگر امریکا کو رویہ بدلنا ہوگا، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کا راستہ کھلا رکھنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے لیے امریکا کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور پالیسی تبدیل کرنا ہوگی۔

عباس عراقچی نے خطے کے اہم ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں سعودی عرب، قطر، ترکیے، مصر، عراق اور آذربائیجان شامل ہیں۔ اس دوران انہوں نے ان ممالک کو اسرائیل اور امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایران کے اقدامات سے آگاہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران مذاکرات اور سفارتی عمل کو جاری رکھنا چاہتا ہے، لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ امریکا دھمکیوں کی سیاست ترک کرے اور سنجیدہ مذاکرات کی فضا پیدا کرے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کے ساتھ ممکنہ مذاکرات میں پاکستان کو باضابطہ ثالث کی حیثیت حاصل ہے، جبکہ کسی بھی حتمی پیش رفت کی صورت میں باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ ایران کی جانب سے ایسی شرائط پیش کی جا رہی ہیں جن سے اتفاق ممکن نہیں، جس کے باعث مذاکراتی عمل سست روی کا شکار ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی

US approves arms sales to allies in the Middle East
Next

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme