Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے خطرہ بن چکی ہے: نمائندہ آئی ایم ایف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے خطرہ بن چکی ہے: نمائندہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خبردار کیاہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے پاکستان سمیت عالمی معیشت پر گہرے اثرات ہوں گے۔

پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے ماہر بنیسی نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اٹھائیس فروری کو شروع ہونے والے تنازع نے توانائی کی منڈیوں، تجارتی راستوں اور مالیاتی حالات کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث خطے کی معاشی ترقی سست پڑنے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیل درآمد کرنے والے ممالک کو توانائی اور خوراک کی بڑھتی قیمتوں کا سامنا ہے جبکہ ترسیلاتِ زر میں ممکنہ کمی اور سخت مالیاتی حالات جیسے خطرات بھی درپیش ہیں۔ ماہر بنیسی کے مطابق پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام تاحال درست سمت میں گامزن ہے تاہم معاشی جھٹکوں سے نمٹنے کیلئے بہتر تیاری ناگزیر ہے۔

آئی ایم ایف نمائندے نے معاشی استحکام کیلئے محتاط مالیاتی پالیسی اور سخت مانیٹری نظم و ضبط پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قرض پروگرام کے تحت اصلاحات کا تسلسل ضروری ہے۔ انہوں نے اپریل دوہزارچھبیس کی علاقائی اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمزور طبقات کے تحفظ کیلئے عمومی سبسڈیز کے بجائے ہدفی اور عارضی اقدامات اپنانا ہوں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پیپلزپارٹی کا 9مئی کو جشن معرکہ حق منانے کا فیصلہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
Next

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme