Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Pakistan Super League 11: Islamabad United wins the toss and decides to field
دنیا

پاکستان سپر لیگ 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان سپر لیگ 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 11 کے اہم ایلیمینیٹر ٹو میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور میں جاری اس ناک آؤٹ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر دباؤ کو بہتر انداز میں سنبھالنے والی ٹیم ہی کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پاور پلے میں بہتر کارکردگی پر توجہ دی جا رہی ہے۔

دوسری جانب حیدرآباد کنگزمین کے کپتان مارنس لبوشین نے کہا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کو ترجیح دیتے، تاہم ان کی ٹیم ہر صورتحال کے لیے تیار ہے۔ ان کے مطابق وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دے رہی ہے اور کھلاڑی پُرجوش ہیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے گروپ مرحلے میں اچھی کارکردگی دکھائی تھی، تاہم کوالیفائر میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم اس میچ میں مرو یا مارو کی صورتحال سے دوچار ہے۔

دوسری جانب حیدرآباد کنگزمین شاندار فارم میں ہے اور ایلیمینیٹر مرحلے میں لاہور قلندرز کو شکست دے کر اپنی مہم کو برقرار رکھے ہوئے ہے، اور اب فائنل تک رسائی کے لیے پُرعزم نظر آتی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ’’ٹارگٹڈ‘‘ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا

Next

یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme