Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Palestinian official refuses to shake hands with Israeli representative at FIFA Congress
کھیل

فیفا کانگریس میں فلسطینی عہدیدار کا اسرائیلی نمائندے سے ہاتھ ملانے سے انکار

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on فیفا کانگریس میں فلسطینی عہدیدار کا اسرائیلی نمائندے سے ہاتھ ملانے سے انکار

فیفا کی 76ویں کانگریس کے دوران ایک اہم موقع پر اس وقت کشیدگی دیکھنے میں آئی جب جبریل رجوب نے اسرائیلی نمائندے کے ساتھ تصویر بنوانے اور ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے صدر جبریل رجوب نے باسم شیخ سلیمان کے ساتھ اسٹیج پر کھڑے ہونے سے بھی گریز کیا، جس سے تقریب میں ایک غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جیانی انفانٹینو نے دونوں عہدیداروں کو اپنے ساتھ آنے کی دعوت دی۔ ذرائع کے مطابق انفانٹینو نے رجوب کو آمادہ کرنے کی کوشش بھی کی، تاہم وہ اپنے مؤقف پر قائم رہے۔

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کی نائب صدر سوزن شلبی کے مطابق رجوب نے واضح کیا کہ وہ اسرائیلی نمائندے سے مصافحہ نہیں کر سکتے۔

بعد ازاں جیانی انفانٹینو نے اپنے خطاب میں دونوں فریقین پر زور دیا کہ وہ کھیل کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو ترجیح دیں، تاہم فلسطینی حکام نے اس موقف پر تحفظات کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ فلسطینی فٹبال حکام نے حال ہی میں کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کی ہے، جس میں مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی کلبز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

شاہراہ دستور پر موجود ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ خالی کرانے کا فیصلہ

ایران جنگ کے تناظر میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں غیر معمولی قربت
Next

ایران جنگ کے تناظر میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں غیر معمولی قربت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme