Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا

ایف بی آر ایک بار پھر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا۔ موحودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں شارٹ فال بڑھ کر 683 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ صرف اپریل میں ٹیکس وصولی میں 73 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ریونیو میں مجموعی گروتھ 13 فیصد سے کم ہو کر 10 فیصد رہ گئی۔

مالی سال کے پہلے دس ماہ میں نظرثانی شدہ ٹیکس ہدف 10 ہزار 946 ارب روپے تھا ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر 10 ہزار 263 ارب روپے ٹیکس جمع کر سکا۔ اپریل میں ایف بی آر نے 356 ارب روپے جمع کئے جبکہ اس ماہ ٹیکس وصولی کا ہدف ایک ہزار 29 ارب روپے تھا ۔

اپریل میں انکم ٹیکس 446 ارب، سیلز ٹیکس 320 ارب روپے جمع ہوا ۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 65 ارب روپے ، کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 125 ارب روپے جمع ہوئے ۔ ایف بی آر کا اصل سالانہ ٹیکس ہدف 14 ہزار 131 ارب تھا۔ نظرثانی شدہ ہدف کم کر کے 13 ہزار 989 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سپر ٹیکس اسی آمدن پر لاگو ہوگا جس پر بنیادی انکم ٹیکس عائد ہوتا ہے ، وفاقی آئینی عدالت

Next

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme