Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا

پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا۔ کوریا کے وزیر تجارت نے ہم منصب جام کمال خان سے ورچوئل ملاقات میں کہا پاکستان کی جانب سے امن کے قیام کی کوششیں صرف متعلقہ ممالک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے بہتر ہیں۔

وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہان کو کے ساتھ ورچوئل ملاقات کی، دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ، جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سیپا) پر پیشرفت اور سرمایہ کاری تعاون مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کورین وزیرِ تجارت نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا ۔ وزیرِ تجارت جام کمال خان نے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جاری کوششیں خطے میں استحکام لائیں گی، جو عالمی تجارت، توانائی منڈیوں اور اقتصادی روابط کے لیے نہایت اہم ہے۔کہا پاکستان وسطی ایشیا اور افریقہ کے لیے اہم تجارتی گیٹ وے بن سکتا ہے۔کورین کمپنیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔

کورین وزیرِ تجارت نے کہا کہ متعدد کورین کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں اور اسے ایک محفوظ اور پُرامید منزل سمجھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیپا جیسے فریم ورک سے سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا اور اقتصادی تعاون کو فروغ ملے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Pakistan will be the official mediator in Iran-US talks, Tehran confirms
Previous

پاکستان ایران-امریکا مذاکرات میں باضابطہ ثالث ہوگا، تہران کی تصدیق

Next

سپر ٹیکس اسی آمدن پر لاگو ہوگا جس پر بنیادی انکم ٹیکس عائد ہوتا ہے ، وفاقی آئینی عدالت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme