Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

افغانستان کی دہشتگردوں کیلئے سہولتکاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش، پاکستانی ناظم الامور طلب

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on افغانستان کی دہشتگردوں کیلئے سہولتکاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش، پاکستانی ناظم الامور طلب

ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو افغان وزارت خارجہ کی جانب سے طلب کیے جانے کی تصدیق کردی۔

اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے  کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو طلب کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے لیے موجود افغان سہولت کاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ  کا کہنا تھا کہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ کنڑ سمیت کسی بھی علاقے میں تعلیمی اداروں پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا، تمام الزامات غلط ہیں، ایسے الزامات خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں کو متاثر کرنے کی کوشش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنگ بندی کا مطلب روایتی جنگ بندی نہیں ، پاکستان کےخلاف کسی بھی قسم کا حملہ، چاہے وہ ریاستی ہو یا دہشت گرد گروہوں کی جانب سے بند ہونا چاہیے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

صدر مملکت اور وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Next

پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme