Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زور

By FARHAN.YOUNAS1992
June 17, 2026 1 Min Read
0

خشک سالی اور صحرائی پھیلاؤ کے عالمی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم نے قدرتی وسائل کے تحفظ اور چراگاہوں کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی اور خشک سالی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔

خشک سالی کے عالمی دن پر اپنے پیغامات میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قدرتی چراگاہوں، زمینی وسائل اور ماحول کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کی ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ چراگاہوں کا تحفظ غذائی سلامتی، ماحولیاتی توازن اور لاکھوں افراد کے روزگار کیلئے ناگزیر ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلی اور خشک سالی ان کیلئے سنگین خطرات بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت خشک سالی کے اثرات کم کرنے اور قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس سال یہ دن “قدرتی چراگاہیں، پہچانیں، احترام کریں، بحال کریں” کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چراگاہیں دیہی معیشت، مویشی بانی اور حیاتیاتی تنوع میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

وزیراعظم نے زمین کے انحطاط، صحرائی پھیلاؤ اور خشک سالی کے تدارک کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت زرعی شعبے کی معاونت اور زمینی وسائل کے تحفظ کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نواز

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme