Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کردی۔

جمعہ کو  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گورنر نے وزیر اعلیٰ کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کی۔

گورنر نے دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز کے اوقات میں نرمی کی تجویز دی۔

گورنرہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے گورنرکی تجاویز سے اتفاق کیا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مارکیٹوں کےاوقاتِ کار میں نرمی سے تاجروں کا مالی نقصان کم ہوگا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

گورنرہاؤس کے اعلامیے کے مطابق  گورنر اور وزیر اعلیٰ نے صوبے کی مجموعی صورتحال اور عوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یاد رہے کہ پنجاب بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجےتک پابندی ختم کردی گئی جبکہ سندھ حکومت نے بھی کفایت شعاری مہم کے تحت لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ناسا اور سپیس ایکس کا نیا سپلائی مشن کامیابی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

Next

Waqar Ahmed نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme