Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ باضابطہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کی تجاویز اور سفارشات کی تیاری کے پیش نظر آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا، نیا بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار کیا جائے گا۔

عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ بات چیت ایک ہفتے تک  جاری رہنے کا امکان ہے۔ جس کے بعد بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی۔

مذاکرات میں آئی ایم ایف وفد کے ساتھ نئے بجٹ کیلئے ٹیکس اور دیگر معاشی اہداف پر بات چیت ہوگی، ترقیاتی اخراجات بارے بجٹ کی تجاویز بھی تیار کی جائیں گی۔

آئی ایم ایف کے ساتھ مالی نظم و ضبط بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا، حکومتی اخراجات اور بجٹ میں ہم آہنگی کیلئے اقدامات بارے تجاویز زیر غور آئیں گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے

Next

پاکستان میں موجود ایرانی طیارے کا کسی ہنگامی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں،ترجمان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme