Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا

اسلام آباد:  آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق آج آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے کیس کا جائزہ لیا جائے گا، 1.2 ارب ڈالر کی قرض قسط ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کے تحت پاکستان کو ملے گی۔

بتایا گیا ہے کہ تیسری جائزہ رپورٹ کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو 1 ارب ڈالر ملیں گےجبکہ آر ایس ایف کے دوسرے جائزہ کے بعد 210 ملین ڈالر اضافی ملیں گے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 27 مارچ کو اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا تھا، پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط پر عملدرآمد مکمل کیا ہے، ایگزیکٹو بورڈ سٹاف لیول معاہدے کی روشنی میں قرض منظوری دے گا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق پاکستان نے سٹاف لیول معاہدہ کامیابی سے مکمل کیا ہے، پاکستان کی جانب سے تمام پیشگی اقدامات مکمل، قرض منظوری ہو گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش، قیامِ امن کی کوششوں کی تعریف

Next

پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme