Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیزکی تاریخ کا روشن باب ہے،خواجہ آصف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیزکی تاریخ کا روشن باب ہے،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیز کی تاریخ کا روشن باب ہے۔ جس بہادری کے ساتھ ہماری افواج نے ملک کا دفاع کیا یہ عظمت قیامت تک قائم رہے گی۔

سماء سے خصوصی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ازلی دشمن کو ایسی شکست فاش دی ہے کہ وہ ساری زندگی زخم چاٹتا رہے گا۔ دنیا دنگ رہ گئی کہ پاکستان نے پانچ گنا بڑے دشمن کو کس طرح ذلیل و رسوا کیا۔ ایسے لمحات قوموں کی تاریخ میں کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔

وزیردفاع نے کہا کہ کہا وزیراعظم شہبازشریف نے بہترین قیادت کا مظاہرہ کیا ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے جس طرح کمانڈ کی وہ مشعل راہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان نے دہشتگردوں کو پناہ دے کر اب بھی ہم پر جنگ مسلط کر رکھی ہے ۔ یہ ملکی بقا اور سلامتی کی جنگ ہے۔ ہمارے محافظ جانیں قربان کر رہے ہیں ۔ ہمیں بھی بطور شہری ذاتی مفادات کے بجائے قوم کے اجتماعی مفاد کو سامنے رکھنا چاہیے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی

FIFA invites Iran to Zurich headquarters for World Cup talks
Next

فیفا کی ایران کو ورلڈ کپ مذاکرات کے لیے زیورخ ہیڈکوارٹرز آمد کی دعوت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme