Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

مستونگ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی

By FARHAN.YOUNAS1992
April 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on مستونگ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی

مستونگ کے علاقے دشت میں مشترکا آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ سی ٹی ڈی کے سب انسپکٹر سمیت 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں سب انسپکٹر جاوید گل، کانسٹیبل نوراللہ، کانسٹیبل عبدالعلیم اور تاج شامل ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد پسپا ہو کر قریبی پہاڑی علاقوں میں فرار ہوگئے، جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور ان کے خاتمے تک آپریشنز کا سلسلہ نہیں رکے گا۔ سیکیورٹی فورسز ہر قسم کی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں اور صوبے میں امن کے قیام کے لیے پر عزم ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر بند، ورک فرام ہوم کا اعلان

Next

ایران پر دباؤ ختم کیے بغیر تیل کی قیمتوں میں استحکام ممکن نہیں،ایرانی نائب صدر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme