Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید

By FARHAN.YOUNAS1992
April 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع خضدار میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان پولیس کی ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پولیس خاتون دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ باغبانہ کے علاقے باجوئی میں پیش آیا،جہاں سولر پلیٹس کی چوری کی اطلاع پر ایڈیشنل ایس ایچ او پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مارنے پہنچے۔ اس دوران علاقے میں موجود مسلح افراد نے پولیس کو ہتھیار ڈالنے کا کہا تاہم انکار پر دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز اور ہیڈ کانسٹیبل سمیع اللہ شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچستان کی تاریخ میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والی پہلی خاتون پولیس اہلکار ہیں۔

واقعے میں ایڈیشنل ایس ایچ او محمد ابراہیم اور کانسٹیبل نجیب الرحمان زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر سول اسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک

Next

پنجاب بھر میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی ہونے کا امکان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme