Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق میں بھارت کے ساتھ کیا ہوا ، پاکستان ہی نہیں بھارت کا بھی بچہ بچہ جانتا ہے۔

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 2 Min Read
Comments Off on معرکہ حق میں بھارت کے ساتھ کیا ہوا ، پاکستان ہی نہیں بھارت کا بھی بچہ بچہ جانتا ہے۔

راولپنڈی:   معرکہ حق کا ایک سال، ٹرائی سروسز کی پریس کانفرنس ، جنگ میں کامیابی کے تذکرے اور مستقبل میں بھارت کو کوئی مس ایڈونچر نہ کرنے کا مشورہ، دوسری صورت میں پہلے سے بھی زیادہ کڑے اور موثر جواب دینے کا اعلان اور یہ بھی اعلان کیا پاکستان نے اس معرکے میں بھارت کے چھے نہیں بلکہ 8 جہاز تباہ کیے،

پریس کانفرنس سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری، ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف آپریشنز ریئر ایڈمرل شفاعت علی اور پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل طارق محمود غازی نے خطاب کیا،

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ  معرکہ حق میں پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست دی، بھارت ایک سال بعد بھی پہلگام کے حوالے سے ثبوت سامنے نہیں لا سکا، بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔

معرکہ حق میں جو کچھ ہوا پاکستان ہی نہیں ہندوستان کا بھی بچہ بچہ جانتا ہے، اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو ملٹی ڈومین وار میں شکست دی، ہم نے ایک سال پہلے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا،  بھارت کئی دہائیوں سے یہ جھوٹا بیانیہ بنا رہا تھاکہ پاکستان دہشت گردی میں ملوث ہے۔

پاکستان کی مسلح افواج نے معرکہ حق کے دوران ہر صورتحال میں مکمل تیاری اور تحمل کا مظاہرہ کیا، جبکہ بعض بھارتی میڈیا چینلز اور دفاعی حلقوں کی جانب سے جذباتی اور غیر متوازن بیانات سامنے آتے رہے۔

انھوں نے کہا کہ بھارت خود سب سے بڑا دہشتگرد ہے، خطے میں امن کیلئے پاکستان سب سے بڑا سفیر ہے،

معرکہ حق میں جو بھارت نے دیکھا وہ ہمارا 10 سے 15 فیصد تھا، اس بار 14اگست پر عظیم الشان پریڈہوگی،

کشمیر پاکستان بنے گا، چھ دریا ہمارے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت اگلے پچھلے دونوں سندور کی تیاری کرلے، ہم اس وقت بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

Next

معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا سکور 8/0 رہا،

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme