Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو ایک ہزار دن مکمل،

By FARHAN.YOUNAS1992
May 2, 2026 2 Min Read
Comments Off on بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو ایک ہزار دن مکمل،

اسلام آباد:  سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کو پابند سلاسل کیے ایک ہزار دن مکمل ہو گئے، 

اس عرصے کے دوران عمران خان نے ہمت ، جرت و بہادری ، استقامت اور عزم و حوصلے سے جیل کاٹنے کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی،

وہ اس انداز سے جیل کاٹنے کے بعد ایک اور سابق وزیر اعظم اور بانی چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو کے علاوہ دوسرے سیاستدان بن گئے جنھوں نے ہر طرح کے ظلم کو برداشت کیا مگر سر جھکانے سے انکار کیا،

ان کی گرفتاری 9 مئی 2023 کو عمل میں لائی گئی اس سے قبل ن لیگی حکومت کی جانب سے ان پر سینکڑوں مقدمات قائم کیے گئے جس کا مقصد انھیں باقی ماندہ زندگی جیل میں گزرنے پر مجبور کرنا تھا،

ایک ہزاردنوں کے دوران اس ملک کی عدالتیں انھیں انصاف دینے میں ناکام رہیں اور ان کے مقدمات کے فیصلے نہ کیے جاسکے، جن مقدمات مین انھیں بے گناہ قرار دیا گیا ان میں ان کو رہائی نہ ملی جن میں ضمانتیں ہوئیں ان میں بھی ان کو رہا نہ کیا گیا،

ان پر بنائے گئے کیسوں میں کرپشن ، دہشت گردی کے علاوہ عدت کا مقدمہ بھی شامل تھا,

عدت کیس،سائفر، توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ میں سزا ہوئی، جن کی اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئیں، ہائیکورٹ نے عدت  اور سائفر کیس میں سزائیں کالعدم قرار دے دیں، جبکہ توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ والی اپیلیں زیر سماعت ہیں،جن پر تاحال فیصلے نہ کیے جا سکے،

انسداددہشتگردی عدالت میں احتجاج کے علاوہ ڈسٹرکٹ کورٹس میں جج دہمکی کیس سمیت دیگر کئی کیسز زیر سماعت ہیں، اور ابھی بنکنگ کورٹ میں فارن فنڈنگ کیس کا چالان جمع کرایا گیا ہے،

ان کیسز کی سماعت میں تاخیر معنی خیز ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

باجوڑ میں خوارج کے کرکٹ گراؤنڈ پر حملے میں 3 شہری زخمی

Next

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme