Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مذاکرات کا میدان سج گیا،تمام انتظامات مکمل،پاکستان مہمانوں کا منتظر۔

By FARHAN.YOUNAS1992
April 10, 2026 2 Min Read
Comments Off on مذاکرات کا میدان سج گیا،تمام انتظامات مکمل،پاکستان مہمانوں کا منتظر۔

اسلام آباد: امریکہ، ایران مذاکرات جن پر دنیا کی نظریں لگی ہیں کا میدان سج گیا، آئندہ دو دن دنیا کے امن کے لیے نہایت اہم 

مذاکرات میں شرکت کے لیے دونون ملکوں کے وفود آج اسلانم آباد پہنچین گے جبکہ مذاکرات کا دورہ ہفتے کے روز ہوگا ،

مذاکراتی عمل سے متعلق معاملات کے جائزے کے لیے اسلام آباد میں متعین امریکی ناظم الامور نے جمعرات کے روز وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی،

وزیراعظم نے بھی کل شب مذاکرات کے لیے مختص کردہ مقام کا دورہ کر کے وہاں کے انتظامات کا جائزہ لیا،

ان مذاکرات کے حوالے سے وفاقی دارلحکومت میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی تزین و آرائش کا کام بھی ہنگامی بنیادوں پر شروع کیا گیا،

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس موقع پر سرکاری اور نجی دفاتر سمیت تمام تعلیمی اداروں کے لیے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا،جبکہ ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستوں کو سیل کر کے وہان عام شہریوں اور پرائیویٹ سیمت غیر متعلقہ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،

پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر جو آئندہ چند روز عالمی سطح پر پاکستان ہی مرکز نگاہ رہے گا،

دنیا بھر سے مختلف ممالک کے سربراہاں کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کالز کی موصولی کا سلسلہ جاری ہے جن میں یہ سربراہاں نہ صرف مزاکرات کے حوالے سے پاکستان کے کردار کی تعریف کر رہے ہیں بلکہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں،

ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن کو شش ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب رہیں ، کیونکہ ان کی کامیابی میں دنیا کا امن پوشیدہ ہے ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس, مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار۔

Next

پٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان۔

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme