Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کراچی پورٹ پر تاریخی پیش رفت، پہلی بار مکمل ٹرانس شپمنٹ جنرل کارگو جہاز لنگرانداز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on کراچی پورٹ پر تاریخی پیش رفت، پہلی بار مکمل ٹرانس شپمنٹ جنرل کارگو جہاز لنگرانداز

کراچی پورٹ پر ملکی بحری تاریخ کی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پہلی بار مکمل ٹرانس شپمنٹ جنرل کارگو جہاز نے لنگر انداز ہو کر نیا سنگ میل قائم کر دیا۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) کے مطابق جہاز مختلف اقسام کا کارگو لے کر کراچی بندرگاہ پہنچا، جسے پاکستان کے بحری اور تجارتی شعبے کے لیے بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

وزیر بحری امور جنید انور نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانس شپمنٹ جنرل کارگو جہاز کی آمد پاکستان کے بحری شعبے کے لیے بڑی پیش رفت ہے، کراچی بندرگاہ پر ماضی میں صرف کنٹینرز کی ٹرانس شپمنٹ ہوتی تھی، جنرل کارگو، بلک، بریک بلک اور گاڑیوں کی ہینڈلنگ کے ساتھ نئے تجارتی امکانات روشن ہوگئے،کراچی پورٹ خطے کے اہم ٹرانس شپمنٹ مرکز میں تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، عالمی تجارتی راستوں کو جوڑنے میں کراچی پورٹ کا کردار مزید مضبوط ہو گیاپاکستان میں پہلی دفعہ مکمل ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز کراچی بندرگاہ پر آیا ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سالانہ بنیاد پر اپریل میں مہنگائی کی شرح ڈبل ڈیجٹ 10.89 فیصد تک پہنچ گئی

Next

پیپلزپارٹی کا 9مئی کو جشن معرکہ حق منانے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme