Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Chinese Premier Meets with US Senator Steve Dennis
دنیا

چین کا امریکا کو سخت پیغام: تائیوان ریڈ لائن ہے، کوئی سمجھوتہ نہیں

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on چین کا امریکا کو سخت پیغام: تائیوان ریڈ لائن ہے، کوئی سمجھوتہ نہیں

چین کے وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ تائیوان کا معاملہ چین اور امریکا کے تعلقات میں “ریڈ لائن” کی حیثیت رکھتا ہے اور اسے کسی صورت عبور نہیں کیا جا سکتا۔

بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں چینی وزیراعظم نے امریکہ کے سینیٹر اسٹیو ڈینس اور ان کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان چین کے بنیادی قومی مفادات اور خودمختاری سے جڑا ہوا حساس ترین مسئلہ ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ چین اپنی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ تاہم ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین امریکا کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے اور عملی روابط کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

ملاقات کے دوران چینی قیادت نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور دیگر عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

دوسری جانب امریکی سینیٹر اسٹیو ڈینس نے کہا کہ امریکا اور چین کے درمیان مستحکم تعلقات، اقتصادی تعاون اور پرامن روابط نہ صرف دونوں ممالک بلکہ عالمی معیشت اور خطے کے استحکام کے لیے بھی ضروری ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
یمن کے امن کے لیے مذاکرات ہی واحد حل ہیں، یو اے ای کا جنوبی عبوری کونسل کو کارروائیوں پر آمادہ کرنا افسوسناک ہے: سعودی عرب
Previous

اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، سعودی عرب

Next

ایران نے اقوام متحدہ سے امریکی و بحرینی قرارداد مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme