Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

چین پر جاسوسی کے الزامات، امریکا اور اتحادی ممالک کی مشترکہ وارننگ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on چین پر جاسوسی کے الزامات، امریکا اور اتحادی ممالک کی مشترکہ وارننگ

امریکا اور اس کے قریبی اتحادی ممالک نے چین کو ایک مشترکہ وارننگ جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ادارے اور ان سے منسلک عناصر آن لائن ملازمت کے پلیٹ فارمز کے ذریعے حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ پر مشتمل انٹیلی جنس اتحاد نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چین مبینہ طور پر جعلی ملازمتوں اور فرضی پروفائلز کے ذریعے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو نشانہ بنا رہا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ حساس حکومتی، دفاعی، سائنسی اور ٹیکنالوجی شعبوں سے وابستہ افراد کو پرکشش ملازمتوں کی پیشکش کر کے ان سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اتحادی ممالک کے مطابق یہ سرگرمیاں قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق تحقیقات سے یہ خدشات سامنے آئے ہیں کہ بعض آن لائن بھرتی پلیٹ فارمز اور پیشہ ورانہ نیٹ ورکس کو ایسے مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جہاں جعلی کمپنیوں اور فرضی شناختوں کے ذریعے افراد سے رابطہ کیا جاتا ہے۔

امریکا اور اس کے اتحادیوں نے شہریوں، سرکاری ملازمین، سابق فوجی اہلکاروں اور حساس شعبوں میں کام کرنے والے ماہرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر مصدقہ ملازمتوں کی پیشکشوں اور مشکوک آن لائن رابطوں سے محتاط رہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا کی ثالثی میں لبنان اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، جامع مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع ہوگا

Next

پاکستان-ترکیہ دوستی پر بھارت کی تشویش بے بنیاد، حاقان فیدان کا دوٹوک پیغام

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme