Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات، 6 رکنی کمیٹی تشکیل

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات، 6 رکنی کمیٹی تشکیل

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اندرونی اختلافات اختلافات شدت اختیار کرگئے۔

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر  نے اختلافات کے خاتمے کیلئے سابق اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی کی سربراہی سابق اسپیکر اسد قیصر کریں گے، کمیٹی میں اسپیکر بابرسلیم سواتی،صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغرخان شامل ہیں۔ صوبائی وزرا میناخان، اکبرایوب اور پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدرعاطف خان بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، کمیٹی ارکان پارلیمنٹ،پارلیمانی پارٹی اورصوبائی حکومت کےدرمیان رابطہ کاری کا کردار اداکرے گی۔ رہبری کمیٹی وزیراعلیٰ سہیل خان،صوبائی صدر اور تحریک تحفظ آئین کا مشاورتی فورم بھی ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت علاقائی استحکام کو درپیش خطرات کا ذمہ دار، کشیدگی کے باوجود مذاکرات کا راستہ منقطع نہیں ہونا چاہیے: لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا

Next

اسلام آباد: مارکیٹوں پر وقت کی پابندی دوبارہ نافذالعمل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme