Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ماحول دوست اور جدید سفری سہولتوں کے فروغ کے لیے پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

منصوبے کے پہلےمرحلے میں 10 ہزار ای بائیکس شامل کی جائیں گی جبکہ شہر بھر میں 300 ڈاکنگ اور چارجنگ اسٹیشنز بھی قائم کیے جائیں گے۔

پنجاب ہاؤسنگ اتھارٹی (پی ایچ اے) ڈاکنگ اور چارجنگ اسٹیشنز کے لیےجگہ فراہم کرے گی،شہری اہم رہائشی اور کمرشل علاقوں سے قریبی پبلک ٹرانسپورٹ پوائنٹس تک آسان رسائی حاصل کر سکیں گے۔

حکام کےمطابق اس منصوبے سے لاہور میں سالانہ ہزاروں ٹن کاربن اخراج میں کمی متوقع ہے، جس سے شہر میں فضائی آلودگی اور اسموگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

لی پارک، ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ، سیف سٹی اور دیگر ادارے بھی منصوبے کا حصہ ہونگے،طلبہ، ملازمین اور عام شہریوں کے لیے کم لاگت جدید سفری سہولت میسر آئے گی،شہری موبائل ایپ کے ذریعےای بائیک حاصل کر سکیں گے۔

جبکہ طلبہ، ملازمین اور عام شہریوں کے لیے کم لاگت اور جدید سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔

سیکرٹری ہاؤسنگ کے مطابق ای بائیکس سروس سے ٹریفک دباؤ، ایندھن اخراجات اور ماحولیاتی آلودگی میں نمایاں کمی آئے گی، سموگ اور آلودگی میں کمی کے لیےجدید منصوبےمتعارف کروارہے ہیں۔

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کے ساتھ تجارتی راستوں کی بندش سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار

Next

ملک میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme