Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

پاکستان کے قرضے قانونی حد سے تجاوز کر گئے،آئی ایم ایف نےخطرات سےخبردار کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کے قرضے قانونی حد سے تجاوز کر گئے،آئی ایم ایف نےخطرات سےخبردار کر دیا

پاکستان کے ذمے قرضوں کی مقررہ قانونی حد کی خلاف ورزی بدستور جاری ہے،آئی ایم ایف نےملکی معیشت کو درپیش قرضوں کے خطرات کی نشاندہی کر دی ہے۔

دستاویزات کےمطابق قرضوں کی موجودہ شرح جی ڈی پی کے  72.8فیصد کےمساوی ہے،اگلے مالی سال بھی قرضے 67 فیصد سے زیادہ شرح پر رہنےکا تخمینہ لگایا گیا ہے،قرضوں کی جی ڈی پی کے لحاظ سے قانونی حد 60 فیصد مقرر ہے۔

رپورٹ کےمطابق سرکاری قرض درمیانی مدت میں قابل انتظام لیکن خطرات اب بھی زیادہ ہیں،قرضوں کی واپسی کا انحصاربیرونی امداد اور اصلاحات پر ہے،بینکنگ سسٹم بہترلیکن سرکاری قرضوں پر زیادہ انحصار خطرہ ہے،چھوٹے مالیاتی بینک کمزورہیں اورانہیں مسائل کاسامنا ہے،معاشی مضبوطی کیلئے ٹیکس کےشعبے میں اصلاحات ضروری ہیں۔

آئی ایم ایف  نےمعیشت کومستحکم بنانےکیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات،اخراجات پرکنٹرول اور مالی نقصانات میں کمی پرزوردیا ہے،اس کےعلاوہ توانائی کےشعبےاورسرکاری اداروں میں اصلاحات کو بھی ناگزیر قرار دیا۔

آئی ایم ایف کےمطابق توانائی شعبےکےگردشی قرض پرقابو پاکربیرونی فنانسنگ کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے،مہنگائی،برآمدات اورزرمبادلہ کے ذخائر پر بیرونی جنگوں اور عالمی حالات کے اثرات مرتب ہو رہے ہیں،جبکہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث ترسیلات زرمیں کمی کا خطرہ بھی موجود ہے۔

دستاویز کےمطابق 2028 تک 64.7 فیصد، 2029 تک قرضوں کی شرح 61.6 فیصد پر لانے کا عزم ہے، 2033 تک 56.8 فیصد، 2034 میں قرضے 55.7 فیصد پر لانے کا وعدہ ہے،حکومت کا 2034 تک قرض بلحاظ جی ڈی پی 55.7 فیصد پر لانے کا ہدف ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اوسلو میں مودی کے دورے کے موقع پر کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کا پُرامن احتجاج، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید ردعمل

Next

پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 29 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme