Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں آغاز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں آغاز

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 932 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 421 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 21 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے نکی انڈیکس میں 3 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا، تائیوان ایس ای انڈیکس میں 2 فیصد، تھائی لینڈ کے سیٹ انڈیکس میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ انڈونیشیا کے جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس میں بھی ایک فیصد کی تیزی دیکھنے میں آئی۔

اس کے علاوہ چین اور ملائیشیا کی سٹاک مارکیٹس میں بھی معمولی تیزی دیکھی گئی جبکہ، ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 2 فیصد کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی

Next

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme