Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ٹرمپ کا ڈیموکریٹس پر سخت ردعمل، جنگی اختیارات محدود کرنے کی ووٹنگ کو “ملک دشمنی” قرار دے دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on ٹرمپ کا ڈیموکریٹس پر سخت ردعمل، جنگی اختیارات محدود کرنے کی ووٹنگ کو “ملک دشمنی” قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس ان کے لیے مزید کامیابیاں حاصل کرنے کے بجائے ملک کو ناکامی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ گزشتہ روز کانگریس میں ان کی جنگی طاقتوں کو محدود کرنے کے لیے “بے معنی ووٹنگ” کی گئی، جو ان کے بقول سیاسی طور پر انتہائی نامناسب اقدام تھا۔

ٹرمپ نے کہا کہ اس ووٹنگ میں چار ری پبلکن ارکان نے بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر ان کے اختیارات کم کرنے کے حق میں ووٹ دیا، جس پر انہیں شرم آنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا جب ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے حوالے سے ان کے حتمی مذاکرات جاری ہیں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ “اپنے ہی ملک کے خلاف اس طرح کی کارروائی کون کرتا ہے؟” اور دعویٰ کیا کہ مخالفین کو مذاکرات کی پیش رفت کا علم ہونے کے باوجود یہ اقدام کیا گیا۔

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس انہیں کامیابیوں سے روکنے کے بجائے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کی ہے، جس کے حق میں 215 اور مخالفت میں 208 ووٹ آئے۔ قرارداد کے مطابق ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی کے لیے کانگریس کی منظوری لازمی قرار دی گئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان نے ایک لاکھ 80 ہزار عازمین کا 100 فیصد کوٹہ استعمال کیا، سعودی عرب سے 4 ایوارڈز حاصل کئے

Next

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme