Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کا کنسرٹ منسوخ کر دیا، ’میک امریکا گریٹ اگین‘ ریلی کا اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 31, 2026 1 Min Read
Comments Off on ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کا کنسرٹ منسوخ کر دیا، ’میک امریکا گریٹ اگین‘ ریلی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد کیے جانے والے مجوزہ کنسرٹ کو اچانک منسوخ کرتے ہوئے اس کی جگہ “میک امریکا گریٹ اگین” (MAGA) ریلی منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ متعدد گلوکار بہت زیادہ معاوضہ طلب کرتے ہیں جبکہ ان کی موسیقی عوام کو متاثر کرنے میں ناکام رہتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسے فنکار شکایات تو بہت کرتے ہیں لیکن ملکی معاملات میں کوئی مثبت کردار ادا نہیں کرتے۔

ٹرمپ کے مطابق اب کنسرٹ کے بجائے ایک بڑی عوامی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں وہ خود خطاب کریں گے اور امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کو نئے انداز میں منانے کا پیغام دیں گے۔

رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کے غیر منافع بخش گروپ Freedom 250 نے پہلے 16 روزہ جشن کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت واشنگٹن کے نیشنل مال میں موسیقی کی تقریبات اور کنسرٹس کا انعقاد ہونا تھا۔

تاہم امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران کئی معروف گلوکاروں اور فنکاروں نے ان تقریبات میں پرفارم کرنے سے انکار کر دیا تھا، جس کے بعد کنسرٹ کے مستقبل پر سوالات اٹھ رہے تھے۔

اب نئی منصوبہ بندی کے تحت 24 جون کو صدر ٹرمپ ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے، جہاں وہ امریکا کی تاریخ، قومی شناخت اور اپنی سیاسی تحریک “میک امریکا گریٹ اگین” کے حوالے سے خطاب کریں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران نے جدید فاسٹ اٹیک کشتی ’27 رجب‘ متعارف کرا دی

Next

طالبان وفد کے ممکنہ دورۂ برسلز پر 82 عالمی تنظیموں کا اعتراض

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme