Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم آج بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 14, 2026 1 Min Read
0

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان اہم اور سنسنی خیز مقابلہ آج کھیلا جائے گا۔

Fatima Sana کی قیادت میں پاکستان ویمن ٹیم مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلہ Edgbaston Cricket Ground میں منعقد ہوگا، جہاں بڑی تعداد میں موجود جنوبی ایشیائی شائقین کی وجہ سے اسٹیڈیم میں غیر معمولی جوش و خروش اور دباؤ بھرے ماحول کی توقع کی جا رہی ہے۔

پاکستانی ٹیم کی جانب سے Sadia Iqbal اور Nida Dar سے عمدہ کارکردگی کی امید کی جا رہی ہے، جبکہ بھارت بھی اپنی مضبوط ٹیم کے ساتھ میدان میں اترے گا۔

دریں اثنا میچ سے قبل پاکستانی کیمپ میں اس وقت تشویش پیدا ہوئی جب کپتان فاطمہ ثنا نیٹ پریکٹس کے دوران معمولی انجری کا شکار ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق پریکٹس سیشن کے دوران Ayesha Zafar کے سیدھے شاٹ پر فالو تھرو میں گیند فاطمہ ثنا کے دائیں گھٹنے پر لگی۔

تاہم پاکستانی کپتان نے انجری کو معمولی قرار دیتے ہوئے شائقین کو یقین دلایا ہے کہ ان کی حالت بہتر ہے اور وہ خود کو فٹ محسوس کر رہی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہمیشہ شائقین کی خصوصی توجہ کا مرکز رہتا ہے اور اس بار بھی دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے، کیونکہ ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کے لیے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو آبنائے ہرمز میں امریکی احکامات پر عمل کی تاکید کر دی

Next

ایشین گیمز 2026: پاکستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کو اخراجات خود برداشت کرنے کی ہدایت

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme