Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وفاقی شرعی عدالت کا خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on وفاقی شرعی عدالت کا خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری

وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کو غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم قرار دے دیا ہے۔

عدالت نے اس حوالے سے دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ خودکشی کی کوشش کو جرم قرار دینے سے متعلق قانون سازی شرعی تقاضوں کے مطابق نہیں۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ 2022 کی قانون سازی کے تحت ضابطہ فوجداری سے جو سیکشن حذف کیا گیا تھا اسے بحال کر دیا گیا ہے، اس فیصلے کے بعد خودکشی کی کوشش کو جرم قرار دینے کی شق دوبارہ قانونی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔

فیڈرل شرعی عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ متعلقہ ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان، جسٹس محمد انور اقبال اور جسٹس امیر خان پر مشتمل بینچ نے کی جبکہ درخواستوں کی پیروی ایڈووکیٹ حماد حسن ڈار اور ایڈوکیٹ اعظم ملک نے کی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، کروڑوں بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

Next

کراچی پورٹ پر ’’صاف بندرگاہ، محفوظ سمندر‘‘ مہم تیز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme