Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال

By FARHAN.YOUNAS1992
May 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائدمیاں نوازشریف سےاہم ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کےمطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال،حکومتی امور اور گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات سےمتعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،وزیراعظم شہبازشریف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بھی نواز شریف کو اعتماد میں لیا۔

نواز شریف نےکہاکہ عوام کو ریلیف فراہم کرناحکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیےتاکہ عوامی مشکلات میں کمی لائی جاسکے،مہنگائی کو کنٹرول کیے بغیرعوام کو ریلیف دینا ممکن نہیں،ن لیگ حکومت کی وفاق اور پنجاب میں ایک ہی پالیسی ہونی چاہیےکہ عوام کی مشکلات کو حل کرے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا کی ایران سے متعلق نئی پابندیاں، چین اور ہانگ کانگ کی کمپنیاں بھی نشانے پر آگئیں

Next

شوگرز ملز ایسوسی ایشن نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme