Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

نیپرا کا کمال، بجلی ایک ہاتھ سستی، دوسرے ہاتھ مہنگی کر دی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on نیپرا کا کمال، بجلی ایک ہاتھ سستی، دوسرے ہاتھ مہنگی کر دی

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافہ اپریل کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا۔

قیمتوں میں اضافے کے اطلاق سے چارجنگ سٹیشن، لائف لائن صارفین اور پری پیڈ صارفین مستثنیٰ ہوں گے، قیمتوں میں اضافہ صارفین سے جون کے بلوں میں وصول کیا جائے گا، نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیپرا نے سال 2026ء کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کردی، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی۔

نیپرا نے تین ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو 67 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا۔

سہ مائی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق جون جولائی اور اگست کے بلوں پر ہو گا،بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق لائف لائن انکریمنٹل کنزپشن پیکج، اور پری پیڈ صارفین پر نہیں ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

Next

آزاد کشمیر میں احتجاجی کال، سیاحوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme