Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے واشنگٹن پہنچنے پر پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ اور سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔

اسحاق ڈار آج امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات کریں گے، ملاقات میں پاکستان امریکا دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال ہوگا، دونوں ممالک کے درمیان اہم امور پر اعلیٰ سطح کے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سرکاری مصروفیات مکمل کرنے کے بعد اسحاق ڈار آج ہی اسلام آباد واپس روانہ ہوں گے۔

اس سے قبل نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے نیویارک میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن، کثیر الجہتی نظام اور قواعد پر مبنی عالمی نظام کے فروغ پر اتفاق کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ارجنٹینا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، لیونل میسی انجریز کے باوجود شامل

Next

فنڈز کی کمی، پاکستان انڈر 20 فٹبال ٹیم ایشین کپ کوالیفائرز سے باہر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme