Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مسلسل برفباری؛ بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on مسلسل برفباری؛ بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت

ناران کی ضلعی انتظامیہ نے بابو سر ٹاپ کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر مسلسل برفباری کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، اس لیے وہاں جانے سے قبل موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر سفر کیا جائے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مسلسل برفباری کے باعث بابو سر ٹاپ کی سڑک اور اردگرد کے بعض علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور بعض مقامات پر سڑک صرف ون وے ٹریفک کے لیے کھلی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ بابو سر ٹاپ پر شام 6 بجے کے بعد برفباری کی شدت کے باعث سڑک پر سفر تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے۔ پھسلن، گاڑیوں کی بریکس کے مسائل، گلیشیئرز اور چٹانوں کے اچانک گرنے کے علاوہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے باعث انسانی جانوں اور املاک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ موجود ہے۔

حکام نے سیاحوں، ٹرانسپورٹروں اور عوام کو ہدایت کی ہے کہ جب تک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بابو سر روٹ پر محفوظ سفر سے متعلق ہدایات جاری نہ کی جائیں، اس وقت تک غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی

Next

قطر کا آبنائے ہرمز پر مؤقف، عارضی ٹول ٹیکس قابلِ قبول، مستقل وصولی مسترد

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme