Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مریم نواز کا شدید گرمی میں عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے انتظامیہ کو ہر شہر کے چوک چوراہوں میں سائے/ شیڈ کا اہتمام کرنے کی ہدایت بھی کر دی، ہر ویگن سٹینڈ، بس ٹرمینلز اور ریلوے سٹیشن پر مسافروں کیلئے ٹھنڈا پانی، پنکھے اور کولر نصب کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

انہوں نے سخت گرمی کے پیش نظر دفاتر میں آنے والے عوام کو ٹھنڈا پانی پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔

مریم نواز نے عوام سے اپیل کی کہ بہت زیادہ گرمی اور لو کے پیش نظر بلا ضرورت گھر سے نکلنے سے پرہیز کریں، خواتین، بزرگوں اور بچوں کا سخت گرمی کے موسم میں خصوصی خیال رکھا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سکول سمر کیمپ میں طلبہ اور اساتذہ کے لئے ٹھنڈا پانی، پنکھے اور ایئر کولر ضرور نصب کئے جائیں۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹریفک پولیس کو چلچلاتی دھوپ میں موٹر سائیکل سواروں کو بلاضرورت کھڑا نہ کرنے کی ہدایت کی، بائیک پر فیملی یا بچے سوار ہونے کی صورت میں دھوپ میں روکنے سے گریز کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ گرم ترین موسم کی شدت اور حدت کا مقابلہ کرنے کیلئے بچاؤ اور احتیاط ہی مناسب تدابیر ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ہڑتال اور مس کنڈکٹ، محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا

Next

کالعدم جوائنٹ کمیٹی اور بھارتی میڈیا کا مذموم عزائم کیلئے گٹھ جوڑ بے نقاب

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme