Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں

اسلام آباد: قطر سے سستی گیس ملنے کی امید  پر پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کر دیں۔

 پاکستان دو کارگوز  ’’ٹرم کنٹریکٹ‘‘ کی شرح پر حاصل کر سکتا ہے جو برینٹ خام تیل کی قیمتوں کے 13.37 فیصد کے برابر ہے۔

پاکستان نے جمعرات کے روز ایل این جی کے 2 اسپاٹ کارگوز کے لیے موصول ہونے والی سب سے کم بولیوں کو منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، باوجود اس کے کہ بین الاقوامی سپلائرز کی جانب سے کافی مسابقتی پیشکشیں موصول ہوئی تھیں۔

 اس فیصلے کے پیچھے یہ اشارے ملے ہیں کہ پاکستان  ان کے بجائے قطر کے ساتھ طویل مدتی معاہدوں کے تحت نمایاں طور پر کم قیمتوں پر ایل این جی کی فراہمی حاصل کر سکتا ہے۔

 اس سلسلے میں پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے سب سے کم بولی دینے والے 2 اداروں یعنی بی پی سنگاپور اور ٹوٹل انرجیز گیس اینڈ پاور لمیٹڈ کو مطلع کردیا ہے کہ ان کی پیشکشیں قبول نہیں کی گئیں۔

اس پیش رفت سے واقف حکام کے مطابق یہ فیصلہ قطر کی جانب سے ملنے والے ان مثبت اشاروں سے جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے جن میں ایل این جی کے 2کارگوز کی دستیابی کا بتایا گیا ہے، جنہیں آبنائے ہرمز کے راستے لایا جا سکتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا

Next

پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme