Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 31, 2026 1 Min Read
Comments Off on خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا

وزیر دفاع  خواجہ  آصف کی جانب سے لیسکو کے خلاف  ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین  اور  ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو  معطل کردیا گیا۔

ایکسیئن پھول نگر ڈویژن کے مطابق  لائن سپرنٹنڈنٹ محمد حسین، لائن مین شوکت اور لائن مین فلک شیر کو معطل کردیا گیا ہے۔

ایکسیئن پھول نگر کا کہنا ہےکہ 200 کلوواٹ کا ٹرانسفارمر جلنے  پر 100کلوواٹ ٹرانسفارمر نصب کیا جارہا تھا، گاؤں کے لوگوں اور خواجہ آصف کےکوآرڈینیٹر  نے لیسکو کے عملےکو  روک دیا۔

خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین  اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا

 ایکسیئن  پھول نگر کے مطابق  انہوں نے چک27 کا خود وزٹ کیا،کسی نے لیسکو عملےکو  پیسے دینےکا ثبوت نہیں دیا۔

خیال  رہےکہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر شکایت کی تھی ان کے ملازم کےگاؤں کا ٹرانسفارمر 80 ہزار  روپے  رشوت کے بعد تبدیل کیا گیا۔

ذرائع لیسکو کا کہنا ہےکہ  ایک  پرائیویٹ  شخص شبیر نےگاؤں سے  پیسے اکٹھے کیے جس کا لیسکو  سےکوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف کے ٹوئٹ پر اعلیٰ سطح  پر انکوائری کی جا رہی ہے، چیف  ایگزیکٹیو لیسکو کے نوٹس پر ڈائریکٹر سرویلینس اینڈ انسپکشن ٹیم انکوائری کر رہی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی

Next

کراچی، پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں: سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب ،

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme