Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دیدی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دیدی

حکومت سندھ نے 500  نئی ای وی بسوں کی منظوری دے دی جو کہ  پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائیں گی۔

سندھ اسمبلی میں رکن ایم کیو ایم پاکستان نصیر احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منگھوپیر کے علاقے میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں، میں پہلے بھی آواز اٹھا چکا ہوں کہ بسیں چلائی جائیں۔

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اورنگی، بنارس اور دیگر علاقوں میں بس سروس شروع کریں گے، مختلف روٹس پر بھی نئی بسیں چلائی جائیں گی، تین نئے روٹس شروع کر رہے ہیں،سندھ بھر میں بسوں کا نیٹ ورک بڑھا رہے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ جو نشاندہی کی گئی حکومت اس پر کام کر رہی ہے، حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دے دی ہے،  ٹنڈو الہ یار ،خیر پور اور روہڑی سمیت نئے روٹس شروع کیے ہیں، کراچی میں گلشن معمار سے نیا روٹ شروع کیا ہے۔

رکن ایم کیو ایم معاذ محبوب نے کہا کہ میرے حلقے سمیت ہر جگہ گٹکا ماوا مل رہا ہے، یہ کام پولیس سرپرستی میں ہو رہاہے، منشیات کھلے عام بک رہی ہے،  وزیر داخلہ صاحب میرے حلقے میں چلیں میں نشاندہی کروں گا جس پر وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ گٹکا ماوے کی روک تھام کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف

Next

باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملے، دو پولیس اہلکارشہید، پولیو ورکر زخمی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme