Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، صارفین کو 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچالیا: پاور ڈویژن

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، صارفین کو 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچالیا: پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن نےکہا ہے کہ جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، بجلی صارفین کو 5سے 6روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کےبوجھ سے بچالیا گیا۔ 

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ایل این جی بندش، مہنگے فرنس آئل کے استعمال کے باوجود صارفین پر اضافی بوجھ نہیں پڑے گا۔

ترجمان نے کہا کہ  پاورڈویژن نے صارفین کو ممکنہ 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچالیا ہے، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کو 1.73روپے فی یونٹ کے اضافے پر روکا گیا ہے۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق  پالیسیوں کے تسلسل، بجلی کی طلب میں اضافے، اسپیشل پیکج کی بدولت صارفین کو ریلیف دیا گیا۔ مقامی گیس کی اضافی فراہمی اور درآمدی کول پلانٹس سے پیداوار سے لوڈ منیجمنٹ کو کم کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ  پہلی سہ ماہی میں بجلی صارفین کو 65 ارب روپے کی واپسی ممکن ہوئی، پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی بدولت صارفین کو 1.93 روپے فی یونٹ ریلیف دیا گیا۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے اثرات کو مکمل طور پر ختم کردیا۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق آئندہ ماہ ریفرنس ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں بلکہ تقریباً 20 پیسے تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی

Next

اوسلو میں مودی کے دورے کے موقع پر کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کا پُرامن احتجاج، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید ردعمل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme